Description
صحابہ کرام جماران حضور اکرم کا بیانیہ کی تعلیم و تربیت کا شاہکار ہیں ۔ اگر حضور سی ام مصور ہیں تو صحابہ بنیادی تصویر ہیں ۔ تصویر پر اعتراض در حقیقت مصور پر اعتراض ہوا کرتا ہے ۔ اگر حضور مس کی مبارک صحبت اور تعلیم و تربیت کے باوجود ان کی تکمیل ایمان اور تزکیہ نفس نہ ہو سکا تو پھر قیامت تک آنے والا کوئی بھی شاگرد اپنے استاد سے ظاہری اور باطنی فیضان کی تکمیل نہیں کر سکتا ۔ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں جس کی بھی اقتدا کرو گے ہدایت پا جاؤ گے ۔ صحابہ کرام یا اللہ اسلام کے مخاطب اول ہیں اور وہ قدی نفوس ہیں کہ جن کے ایمان ، طہارت اور تقوی کی گواہی خود اللہ تعالی نے اپنے کلام میں دی ہے۔ اس کتابچے میں صحابہ کرام جمال پر کئے گئے اعتراضات کا شافی جواب دیا گیا ہے تا کہ عام صلح کے آدمی کو بھی بات سمجھ میں آجائے اور صحابہ کرام خان کے بارے میں کوئی تردد اور خلجان طبیعت میں باقی نہ رہے۔ والله الموفق والمستعان
Reviews
There are no reviews yet.