Description
آراستہ ہو کر جنت کی مستحق ہو سکتی ہے۔ جنتی عورت میں احادیث مبارکہ سے خواتین کی دینی و دنیاوی خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے رہنما اصول جمع کر دیئے گئے ہیں۔ جنتی عورتوں کی حفاظت ، علامات ، درجات فضیلت ، شوہر کی خدمت پر جنت کے درجات اور بے شمار ثواب دلانے والے اعمال کا تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کا مطالعہ کر کے اس پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں صنف نازک سکون اور عفت و عافیت کی زندگی گزار کر گھر یلو خوشگور آراستہ ہو کر جنت کی مستحق ہو سکتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.