Description
اسلام سلامتی والا دین ہے اسکی تعلیمات پر عمل کرنے سے دنیا بھی سنورتی ہے اور آخرت بھی ۔ اسلام میں اولاد کی تعلیم و تربیت پر بہت زور دیا گیا۔ جو والدین اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرتے ہیں، انہیں خیر و شر کی تمیز اور درست سمت کی طرف راہنمائی کرتے ہیں، ان کے بچے دنیا میں بھی والدین کے فرمانبردار اور ان کی راحت کا ذریعہ بنتے اور آخرت میں بھی والدین کی ترقی درجات کا سبب بنتے ہیں۔ گویا نیک اولاد والدین کے لیے صدقہ جاریہ ہے جس کا ثواب بعض صورتوں میں قیامت تک والدین کو ملتا رہتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.