Description
اللہ کے رسول حضرت محمد نئی تلی ہم لوگوں میں سب سے زیادہ با اخلاق و با کردار تھے، سب سے زیادہ شریف النفس اور معاملات کے نہایت صاف تھے، یہاں تک کہ خود آپ مالی تعلیم کے پروردگار نے آپ مسی تعلیم کے اخلاق کریمانہ کی مدح و توصیف ان الفاظ میں کی: ” وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ “ ” اور یقینا تم اعلی اخلاق کے درجے پر ہو آنحضرت صلی الم کے اوصاف حمیدہ و اخلاق کریمانہ کا احاطہ تو ناممکن ہے، تاہم اس آفتاب نبوت کی چند کرنیں آپ اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیے۔
Reviews
There are no reviews yet.